ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ کس کا تھا ؟ اہم انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر میاں عتیق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور متعلقہ اداروں کا بڑا اقدام ہے،اس اقدام پر حکومت خراج تحسین کی مستحق ہیں۔جمعہ کوپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلہ سے خوشی ہے،یہ ایک نئی تاریخ

 

رقم ہورہی ہے،یہ حکومت وقت کا بڑا اقدام ہے،خواہش ہے کہ کراچی کی ٹیم فائنل میں پہنچ کر ٹورنامنٹ جیت جائے۔امید ہے کہ یہ میچ خیریت سے ہوگا سیکیورٹی کی بھرپور تیاری کی گئی ہے،امید ہے آئندہ پی ایس ایل کے تمام میچ پاکستان میں ہونگے،پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے پر پورے پاکستان کے عوام خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…