جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سپرلیگ کا فائنل،قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام مکمل جو پاکستان بلکہ شائد کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے کرکٹ میچ فائنل کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال کے زیر انتظام قذافی سٹیڈیم میں25 بستروں پر مشتمل ایک عارضی ہسپتال آج جمعۃ المبارک سے پیر کی صبح تک فنکشنل رہے گا۔ مختلف شعبوں کے ڈاکٹروں سمیت 115 ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جو تینوں شفٹوں میں فرائض سر انجام دیں گے۔ ہسپتال تمام طبی سہولیات سے مزین ہو گا۔ میڈیکل سپرنٹندنٹ ایل جی ایچ ڈاکٹر غلام صابر نے

بتایا کہ عارضی ہسپتال میں ایمر جنسی آپریشن کی بھی سہولت میسر ہو گی۔انہو ں نے کہاکہ مذکورہ ہسپتال میں وافر مقدار میں ادویات اور دیگر طبی آلات فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ ایم ایس ڈاکٹر غلام صابر خود ذاتی طورپر تمام انتظامی امور کی نگرانی کریں گے۔ انہوں نے ڈیوٹی دینے والے ملازمین سے کہاکہ وہ عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو کر اپنے فرائض سر انجام د یں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…