منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے کراچی کنگز کو182رنزکاہدف دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے دوسرے پلے آف میچ میں پشاورزلمی نے 182 رنزہدف دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پشاورکنگز کے کپتان کمار سنگاکارا جبکہ زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ہیں۔ زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور ڈی جے مالن اوپننگ کرنے آئے۔ کامران اکمل نے 7 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد

سے 60 گیندیں کھیل کر 100 رنز بنائے ہیں جبکہ مالن نے 1 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 31 گیندیں کھیل کر 36 رنز بنائے اور سہیل خان کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ان کے بعد مارلن سیموئلز بیٹنگ کرنے آئے جنہوں نے 1 چھکے اور 1 چوکے کی مدد سے 12 گیندیں کھیل کر 22 رنز بنا لئے ہیں۔ پشاورزلمی نے 2وکٹ کے نقصان پر181رنز بنائے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…