منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

ٹی20 ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

datetime 10  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارتھ سائونڈ(این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے 20 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ نے گروپ بی میں پانچ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کے خلاف 7 وکٹ پر 150 رنز بنائے، اوپنر پراتھک اتھاوالے نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

مڈل آرڈر میں ایان خان نے 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، عمان کی جانب سے سفیان شریف نے دو وکٹیں حاصل کیں۔151 رنز کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کے بیٹرز نے اچھی بیٹنگ کی، جارج مونسے نے 41 رنز کی اننگز کھیلی، پھر برینڈن میک ملن نے شاندار بلے بازی کی اور61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو 13 اعشاریہ ایک اوور میں فاتح بنوا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…