بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہوگا،عمران خان سیاست کررہے ہیں ،شہریارخان

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کااگلے سال ہونے والافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔

انہوں نے کہا کرکٹ کے ذریعے دہشتگردو ںکوشکست دینگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاست کررہے ہیں ۔شہریارخان نے کہاکہ پاکستان میں سپرلیگ کے انعقاد سے دنیاکویہ پیغام جائے گاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسزپرقسم کی دہشتگردی سے نمٹناجانتی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…