منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، کس فلم میں کیا کردار ادا کریں گی؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کی خواہش کا انکشاف کیا ہے جس کیلئے وہ بالی ووڈ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ پراجیکٹ ابتدائی مرحلے میں ہے اور ابھی تک کوئی چیز فائنل نہیں ہوئی لہذٰا ابھی فلم کے بارے میں

تفصیلات بتانے کا درست وقت نہیں آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ برصغیر میں کرکٹ کو جتنی اہمیت دی جاتی ہے وہ کسی اور کھیل کو نہیں دی جاتی۔ بھارت کے پاس کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں بھی چیمپئن کھلاڑی موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…