محمد حفیظ نے بد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ایڈیلیڈ ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے آسٹریلیا کیخلاف آخری ون ڈے میچ میں سابق ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا بائولنگ کا بدترین ریکارڈ توڑدیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے پاس یوں تو بیٹنگ کے متعدد ریکارڈز ہیں جبکہ ان کے پاس بائولنگ کا ایک بدترین ریکارڈ بھی… Continue 23reading محمد حفیظ نے بد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا