اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دورہ ویسٹ انڈیز،کوچ اِڑ گئے،4ایسے اہم کھلاڑی باہر جن کا کسی کو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر نے عمر اکمل اور کامران اکمل کی فٹنس پر سوالات اٹھا دئیے جبکہ عماد وسیم اور سہیل تنویر بھی تاحال مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اتر پائے۔ تفصیلات کے مطابق کوچ مکی آرتھر نے کامران اور عمر اکمل کی فٹنس کے معیار پر سوال اٹھا دیے ہیں، اسی طرح عماد وسیم اور سہیل تنویر بھی کوچنگ اسٹاف کو مطمئن نہیں کر سکے، کیمپ کے پہلے ہی روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ

لیے گئے تھے جبکہ استقبالیے میں شرکت کی وجہ سے پشاور زلمی میں شامل پلیئرز نے اگلے دن رپورٹ کے بعد ٹیسٹ دیے، ۔واضح رہے کہ چیئرمین شہریار خان پہلے ہی کہہ چکے کہ کوچ مکی آرتھر نے بعض کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوال اٹھاتے ہوئے انھیں دستیاب پلیئرزکے پول سے باہر کرنے کی اجازت مانگی تھی جو انھیں دے دی گئی۔ دوسری جانب لیگ اسپنر یاسر شاہ نے اب تک کوئی فٹنس ٹیسٹ نہیں دیا،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…