میرا اپنا قدرتی سٹائل ہے،وسیم اوروقار میرے آئیڈیل ہیں، شاہین آفریدی
کرائسٹ چرچ(سی پی پی) بوم بوم آفریدی کے بعد ایک اور آفریدی پاکستان کرکٹ میں دھوم مچانے لگا جبکہ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے اور سٹارک کے بولنگ ایکشن میں مماثلت کی جارہی ہے تاہم میں کسی کی نقل نہیں کررہا بلکہ میرا اپنا قدرتی سٹائل ہے، وسیم اکرم اور وقاریونس میرے… Continue 23reading میرا اپنا قدرتی سٹائل ہے،وسیم اوروقار میرے آئیڈیل ہیں، شاہین آفریدی