اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

محمد شامی کا ٹریفک حادثہ ،حسین جہاں کا دل پگھلنے لگا،حیران کن خواہش کا اظہار کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی( آن لائن )ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے ان کی مزاج پرسی کی خواہش ظاہر کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد شامی انہیں مزید اپنے ساتھ گھر میں رکھنا نہیں چاہتے مگر وہ اب بھی ان سے بے پناہ محبت کرتی ہیں کیونکہ وہ ان کے شوہر ہیں جن کیخلاف بعض معاملات پر ان کی

جنگ جاری ہے اور وہ انہیں جسمانی طور پر کسی صورت نقصان پہنچتا نہیں دیکھنا چاہتی ہیں۔حسین جہاں کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے محمد شامی کے موبائل فون پر بارہا ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے تاہم نہ تو وہ ان کا فون اٹھا رہے ہیں اور نہ ہی شامی کے گھر والے انہیں یہ بتانے کیلئے تیار ہیں کہ اس وقت ان کے شوہر کس جگہ موجود ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…