منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

رافیل نڈال نے ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی) ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے میچ کے دوران ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری۔اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ارجنٹینا کے فیڈریکو ڈیلبونیس سے مقابلہ جاری تھا کہ اس دوران رافیل نڈال نے اپنا دفاعی شاٹ کھیلا لیکن ان کا نشانہ چوک گیا اور گیند حریف کی طرف جانے کے بجائے ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر جالگی۔لڑکی کو گیند لگنے پر ٹینس اسٹار فوری طور پر

کھیل چوڑ کر اس کے پاس گئے اور اسے حوصلہ دیتے ہوئے معذرت بھی کی۔ٹینس اسٹار نے سر سے لڑکی کا کیپ ہٹاکر معائنہ کیا اور پھر اسے بوسہ دے کر اس کی حوصلہ افزائی کی جب کہ رافیل کے ساتھ ان کے حریف کھلاڑی بھی لڑکی کے پاس گئے اور اس کی خیریت دریافت کرتے ہوئے اسے حوصلہ دیا۔واقعہ پر نڈال نے کہا کہ وہ بہت برا لمحہ تھا اور وہ اس لڑکی کے لیے بہت ڈر گئے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…