اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

2019ء میں کامیاب ترین باؤلر رہنے کا اعزاز کس نے حاصل کیا؟ نام سامنے آ گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(این این آئی) آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز 2019 میں ایک وکٹ کی کمی سے انٹرنیشنل شکاروں کی سنچری مکمل نہیں کرپائے۔ پیٹ کمنز نے سال کا اختتام 99 وکٹوں کے ساتھ کرلیا، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بنے، ان سے قبل 2009 میں مچل جونسن نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے

پیسر کا اعزاز پایا تھا، کمنز نے 99 وکٹیں 20.50 کی حیران کن اوسط سے حاصل کیں،ان کے بعد رواں برس ہموطن مچل اسٹارک(77) اور بھارتی پیسر محمدشامی (77) نمایاں رہے، ناتھن لیون اور افغانستان کے راشد خان یکساں طور پر 56،56 وکٹیں لیکر سال کے کامیاب ترین اسپنرز قرار پائے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…