ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شعیب اختر کا دانش کنیریا سے متعلق بیان سابق کپتان محمد یوسف نے حیران کن ردعمل دیدیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے مذہب کی بنیاد پر کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک سے متعلق شعیب اختر کے بیان کو فضول قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مذہب کی بنیاد پر کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک سے متعلق بیان پر شعیب اختر خاموش نہ رہ سکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں محمد یوسف نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں مذہب کی بنیاد پر کھلاڑیوں کیساتھ امتیازی سلوک کے بیان کی مذمت کرتا ہوں۔ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ رہا ہوں اور مجھے ہمیشہ ٹیم، انتظامیہ اور مداحوں کی جانب سے بہت سا پیار اور حمایت ملی! پاکستان زندہ باد۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…