اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

datetime 31  مئی‬‮  2023

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا یہ چھٹا تجربہ تھا جو لانچ کے فوری بعد سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس کا کچھ ملبہ برآمد کرلیا گیا ۔ پیانگ یانگ نے پہلے… Continue 23reading شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

datetime 31  مئی‬‮  2023

ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں خاتون ایک سال کا بچہ گاڑی میں بھول گئی جس کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے کے باعث موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے اسپتال میں خاتون ملازمت کے لیے صبح 8 بجے پہنچی اور وہ ایک سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئی۔ شفٹ… Continue 23reading ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت، لواحقین کے تشدد سے ڈیوٹی ڈاکٹر زخمی

datetime 31  مئی‬‮  2023

چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت، لواحقین کے تشدد سے ڈیوٹی ڈاکٹر زخمی

لاہور ( این این آئی) چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت پر لواحقین آپے سے باہر ہو گئے، شدید غم و غصے کے شکار لواحقین نے ڈیوٹی ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیاجس کے خلاف ڈاکٹرز نے ہسپتال میں علاج معالجہ بند کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا سی سی پی او… Continue 23reading چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت، لواحقین کے تشدد سے ڈیوٹی ڈاکٹر زخمی

مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2023

مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس عمارت کی تصویر پرعوامی حلوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بہ ظاہر دیکھنے میں یہ عمارت اسکرین کی شکل کی ہے جس کی چوڑائی دو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ… Continue 23reading مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

رمضان المبارک میں مفت آٹا سکیم میں مبینہ کریشن کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

رمضان المبارک میں مفت آٹا سکیم میں مبینہ کریشن کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا

لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں مفت آٹا سکیم میں مبینہ کریشن کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا،نیب نے ساڑھے چار کروڑ تھیلوںکی فراہمی کا فلور ملرز سے تحریری ریکارڈ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر کا دوبارہ دورہ کیا ۔ نیب… Continue 23reading رمضان المبارک میں مفت آٹا سکیم میں مبینہ کریشن کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کو تیسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ چودھری مونس الٰہی کو آج یکم جون کو ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروائیں ۔… Continue 23reading ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 2سابق ایم پی ایز کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2023

فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 2سابق ایم پی ایز کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

مکوآنہ (این این آئی)9مئی کے بعد تحریک انصاف کو چھوڑ نے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا، فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 2سابق ایم پی ایز سمیت بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں نے بھی ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان، سابق ایم پی اے چوہدری علی اختر سابق صوبائی وزیر چوہدری ظہیرالدین… Continue 23reading فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 2سابق ایم پی ایز کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

متحارب گروپوں کی لڑائی، خرطوم کے یتیم خانہ میں 50 بچے ہلاک

datetime 31  مئی‬‮  2023

متحارب گروپوں کی لڑائی، خرطوم کے یتیم خانہ میں 50 بچے ہلاک

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروپ آر ایس ایف کے درمیان لڑائی کے باعث ہونے والے ایک سڑے سانحے نے دنیا بھر میں لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیے ہیں۔ دو روز قبل خرطوم میں یتیم خانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں اور سوڈان… Continue 23reading متحارب گروپوں کی لڑائی، خرطوم کے یتیم خانہ میں 50 بچے ہلاک

نوجوان نے ماں کی قبر پر رہائش اختیار کر لی،تصاویر وائرل

datetime 31  مئی‬‮  2023

نوجوان نے ماں کی قبر پر رہائش اختیار کر لی،تصاویر وائرل

الجیرز(این این آئی)بچوں کے لیے ماں باپ دنیا کی ہرچیز سے بڑھ کر اہم ہوتے ہیں اور ان کے بچھڑنے کا صدمہ ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ادیب اور شاعر اپنے پیاروں کے بچھڑنے کے غم اور صدمے کو کم کرنے کے لیے قلم اور الفاظ کا سہارا لیتے ہیں اور اپنے پیاروں کا نوحہ کرتے ہیں۔… Continue 23reading نوجوان نے ماں کی قبر پر رہائش اختیار کر لی،تصاویر وائرل

1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 7,329