جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں خاتون ایک سال کا بچہ گاڑی میں بھول گئی جس کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے کے باعث موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے اسپتال میں خاتون ملازمت کے لیے صبح 8 بجے پہنچی اور وہ ایک سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئی۔

شفٹ ختم کرنے کے بعد شام 5 بجے خاتون نے بچے کو گاڑی میں مردہ حالت میں پایا، جسے فوری طور پر اسی اسپتال کے اندر لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔خاتون بچے کی ماں نہیں تھی بلکہ اس کی دیکھ بھال اور پرورش کر رہی تھی۔مقامی پولیس کے مطابق واقعے کے وقت علاقے میں درجہ حرارت 70 سے 75 ڈگری تھا جبکہ گاڑی کے اندر کا درجہ حرارت 110 ڈگری کے قریب تھا۔پولیس کا کہنا تھاخاتون اور بچے کے اہلخانہ پولیس سے تعاون کر رہے ہیں اور فی الحال اس واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…