لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کو تیسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ چودھری مونس الٰہی کو آج یکم جون کو ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروائیں ۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے دوران قومی شناختی کارڈ ، دستاویزی ثبوت اور بنک اکائونٹ کی تفصیلات ساتھ لائیں ۔ ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ انکوائری کے مرکزی ملزم عامر سہیل کے اکائونٹ سے کروڑوں روپے مونس الٰہی کے اکانٹ میں منتقل ہوئے ۔مونس الٰہی عامر سہیل کی جانب سے منتقل کی گئی رقم بارے وضاحت پیش کریں ۔
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































