جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیسی عوام ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے، شہباز گل کا فواد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ

datetime 8  فروری‬‮  2023

جیسی عوام ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے، شہباز گل کا فواد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جیسے عوام کے کرتوت ہیں انہیں ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے۔شہبازگل نے کہاکہ فواد چوہدری میرے بھائی اور دوست ہیں اور عوام… Continue 23reading جیسی عوام ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے، شہباز گل کا فواد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ

ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

datetime 8  فروری‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

مری میں خاتون سے اجتماعی زیادتی

datetime 8  فروری‬‮  2023

مری میں خاتون سے اجتماعی زیادتی

مری (این این آئی)مری کے جنگلات میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر 3 افراد نے ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ملزمان کو ابھی گرفتار نہیں کیا جاسکا۔فیض آباد کی رہائشی خاتون جو بیوہ ہیںانہوں نے ایف آئی آر درج کرائی جس میں… Continue 23reading مری میں خاتون سے اجتماعی زیادتی

ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر

datetime 8  فروری‬‮  2023

ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر

نیویارک (این این آئی)اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی نے چاقو حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔ امریکی میگزن نیو یورکر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملعون سلمان رشدی کی حملے کے بعد تصویر شیئر کی۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ملعون سلمان رشدی نے کہا کہ… Continue 23reading ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر

ہمارا خیال تھا خان صاحب نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے اب مچلکے جمع نہیں کرائیں گے ، ن لیگ

datetime 7  فروری‬‮  2023

ہمارا خیال تھا خان صاحب نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے اب مچلکے جمع نہیں کرائیں گے ، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارا خیال تھا خان صاحب نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا اب مچلکے جمع نہیں کرائیں گے ،جیل بھرو تحریک عدالتوں سے استثنیٰ لینے کی تحریک میں تبدیل ہوچکی ہے،ٹیرئن وائٹ کیس ایک لیگل کیس ہے، پاکستان… Continue 23reading ہمارا خیال تھا خان صاحب نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے اب مچلکے جمع نہیں کرائیں گے ، ن لیگ

بجلی بحالی کے عمل میں تربیلاپاور ہاؤس 7 بار فیل ہونے کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2023

بجلی بحالی کے عمل میں تربیلاپاور ہاؤس 7 بار فیل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور میں انکشاف ہوا ہے کہ بجلی بحالی کے عمل میں تربیلاپاور ہاؤس 7 بار فیل ہوا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ۔ (نیپرا) حکام… Continue 23reading بجلی بحالی کے عمل میں تربیلاپاور ہاؤس 7 بار فیل ہونے کا انکشاف

ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی‘ محمد رضوان

datetime 7  فروری‬‮  2023

ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی‘ محمد رضوان

لاہور ( این این آئی) ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی ہے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ملتان سلطانز نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی… Continue 23reading ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی‘ محمد رضوان

9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

datetime 7  فروری‬‮  2023

9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں 9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں 9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں… Continue 23reading 9 فروری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

اتحادی حکومت کے 300روز مکمل ، مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2023

اتحادی حکومت کے 300روز مکمل ، مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا

لاہور( این این آئی)اتحادی حکومت کے 300 روز مکمل ہو گئے جس میں مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق تین سو دنوں میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1567 روپے تک مہنگا ہوا، انڈے فی درجن اوسط 169 روپے 56 پیسے ، بیف فی کلو اوسط 76… Continue 23reading اتحادی حکومت کے 300روز مکمل ، مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا

1 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 7,329