فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت11ڈالربڑھ کر1880ڈالرفی اونس کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت گھٹ گئی اور فی تولہ سونے کے بھائو2000روپے کمی سے دولاکھ روپے کی سطح سے ایک بار پھر گر کر1لاکھ 98ہزار روپے اوردس گرام سونے کی قیمت… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے نیچے آگئی