ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر پھر گراوٹ کا شکار ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں لین دین شروع ہوا تو ڈالر کی قدر میں 2 روپے 83 پیسے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 270 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی