بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے کلمہ طیب پڑھ کر مذہب اسلام قبول کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

احمدیار(این این آئی) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے کلمہ طیب پڑھ کر مذہب اسلام قبول کرلیا مدرسہ جامع حنفیہ غوثیہ میں جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر پیر سید اعجاز حسین بخاری کے ہاتھوں پر آکاش مسیح کلمہ طیب پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔نومسلم کا نیا نام محمد کاشف رکھ دیا گیا۔نومسلم نوجوان محمد کاشف نے بتایا کہ مذہب اسلام ہمیں امن ،یگانگت اور رواداری کا درس دیتا ہے ،میں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر دین حق اسلام قبول کیا ہے مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے آخر میں پیر سید اعجاز حسین بخاری نے مدرسہ ہذا کے علماء کرام کی موجودگی میں دعابھی کروائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…