پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ
پشاور(آئی این پی ) گورنر خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعوی کیا ہے کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ میں ورکرہوں لیکن کچھ لوگ میری سرگرمیاں… Continue 23reading پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ