جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی

datetime 8  فروری‬‮  2023

کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کیلئے تیار کی جائے گی، روزویلٹ ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہو… Continue 23reading کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی

طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2023

طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

کابل(این این آئی)طالبان حکومت نے افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ سے متعلق خبروں کے بعد کرنسی کنٹرول آرڈر جاری کردیا جس کے تحت زرمبادلہ کو بغیر اجازت ملک میں لانے پر پابندی ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھاکہ پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کئے جا رہے… Continue 23reading طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

ترکیہ،پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

datetime 8  فروری‬‮  2023

ترکیہ،پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں، سردی اور نامساعد حالات میں امدادی ٹیمیں24گھنٹوں سے امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ترک صوبے… Continue 23reading ترکیہ،پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا، بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا، بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھارت نے پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان نے امداد کیلئے جانے والے بھارتی فوج کے سی17طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ درحقیقت پاکستان کو بھارت کی جانب سے ایسی کوئی درخواست موصول… Continue 23reading ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا، بڑا الزام عائد کر دیا

زینب عباس کے بھائی پی ایس ایل8کا حصہ بن گئے جانتے ہیں کس ٹیم کو جوائن کیا؟

datetime 8  فروری‬‮  2023

زینب عباس کے بھائی پی ایس ایل8کا حصہ بن گئے جانتے ہیں کس ٹیم کو جوائن کیا؟

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے چھوٹے بھائی حسین پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)8کا حصہ بن گئے۔رپورٹس کے مطابق حیسن عباس نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کو جوائن کرلیا ہے، وہ اسٹرینتھ اورکنڈیشنگ کے ماہر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔سوشل… Continue 23reading زینب عباس کے بھائی پی ایس ایل8کا حصہ بن گئے جانتے ہیں کس ٹیم کو جوائن کیا؟

اثاثے ظاہر کرنے کے معاملے پر حکومت نے ججز اور فوجی افسران کو استثنیٰ کیوں دیا؟ مصطفیٰ کھوکھر

datetime 8  فروری‬‮  2023

اثاثے ظاہر کرنے کے معاملے پر حکومت نے ججز اور فوجی افسران کو استثنیٰ کیوں دیا؟ مصطفیٰ کھوکھر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط مانتے ہوئے اب سرکاری افسران پر اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی ہو گا، اس موقع پر انہوں نے سوال کیا کہ حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو اس سے استثنیٰ کیوں قرار دیا ہے، ان کا کہنا… Continue 23reading اثاثے ظاہر کرنے کے معاملے پر حکومت نے ججز اور فوجی افسران کو استثنیٰ کیوں دیا؟ مصطفیٰ کھوکھر

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 8  فروری‬‮  2023

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آن لائن)بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں کئی سال کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرلی گئیں،پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے خصوصی ڈویژن بینچ میں جسٹس مرزا وقاص… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ نے خبردار کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ نے خبردار کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کرکے بھی دکھایا۔جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے اقتدار میں آنے سے پہلے… Continue 23reading چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ نے خبردار کردیا

1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 7,329