کل رات اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا،شیخ رشید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ رات انہیں ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکیخلاف پولیس سے مزاحمت اور اہلکار کی وردی پھاڑنے کے کیس میں مری پولیس سے… Continue 23reading کل رات اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا،شیخ رشید