جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویز مشرف کےجنازے میں کون کونسی اہم ترین شخصیات نے شرکت کی ؟ تفصیلات سامنے آگئی

datetime 7  فروری‬‮  2023

پرویز مشرف کےجنازے میں کون کونسی اہم ترین شخصیات نے شرکت کی ؟ تفصیلات سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو مکمل اعزاز کے ساتھ فوجی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔سابق صدر کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور اعلی سول و فوجی قیادت نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی کے گل مہر پولو گرانڈ ملیر کینٹ میں… Continue 23reading پرویز مشرف کےجنازے میں کون کونسی اہم ترین شخصیات نے شرکت کی ؟ تفصیلات سامنے آگئی

قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات ‘ شیڈول جاری

datetime 7  فروری‬‮  2023

قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات ‘ شیڈول جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 8قومی اسمبلی کے حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا گیا ۔ شیڈول کے مطابق 6 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانیکا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو (آج) 8 فروری تک جاری رہیگا۔ 9 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں… Continue 23reading قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات ‘ شیڈول جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کا منصوبہ افتتاحی تقریب سب کو حیران کردے گی، پی ایس ایل انتظامیہ کا دعوی

datetime 7  فروری‬‮  2023

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کا منصوبہ افتتاحی تقریب سب کو حیران کردے گی، پی ایس ایل انتظامیہ کا دعوی

لاہور( این این آئی)انتظامیہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن8 کی افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کی تیاری کرلی۔ پی ایس ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب سب کو حیران کردے گی۔پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہوگی، مینجمنٹ نے افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کا پلان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کا منصوبہ افتتاحی تقریب سب کو حیران کردے گی، پی ایس ایل انتظامیہ کا دعوی

میں اور اہلخانہ رات کے وقت سو رہے تھے جب ہماری آنکھ زلزلے سے کھلی تو کیا دیکھا؟شامی شہری کے رولا دینے والے انکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2023

میں اور اہلخانہ رات کے وقت سو رہے تھے جب ہماری آنکھ زلزلے سے کھلی تو کیا دیکھا؟شامی شہری کے رولا دینے والے انکشافات

دمشق (این این آئی)شام میں آنے والے ہولناک زلزلے میں زندہ بچ جانے والے ایک شہری نے آپ بیتی سناتے ہوئے کہاہے کہ بچوں کو لے کر دروازے پر پہنچا تو بلڈنگ گرگئی۔شمال مغربی شام کے علاقے ازمرین کے اپارٹمنٹ کے رہائشی اسامہ عبدالحمید نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ اپنی… Continue 23reading میں اور اہلخانہ رات کے وقت سو رہے تھے جب ہماری آنکھ زلزلے سے کھلی تو کیا دیکھا؟شامی شہری کے رولا دینے والے انکشافات

جنرل (ر) باجوہ کو پہچاننے میں غلطی ہوئی ، ملازمت میں توسیع غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا،عمران خان

datetime 7  فروری‬‮  2023

جنرل (ر) باجوہ کو پہچاننے میں غلطی ہوئی ، ملازمت میں توسیع غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا،عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو پہچاننے میں غلطی ہوئی ، مانتا ہوں ملازمت میں توسیع دینا بڑی غلطی تھی ،اتنی بڑی غلطی کہ وہ غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا ،اس وقت مائنس عمران خان پالیسی چل رہی ہے، نواز شریف کو واپس… Continue 23reading جنرل (ر) باجوہ کو پہچاننے میں غلطی ہوئی ، ملازمت میں توسیع غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا،عمران خان

ترکیہ، شام میں قیامت خیز زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 7  فروری‬‮  2023

ترکیہ، شام میں قیامت خیز زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ(این این آئی)ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل شدید سرد موسم کے باوجود جاری رہا ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی ڈیزاسٹر میجنمنٹ اینڈ ایمرجنسی… Continue 23reading ترکیہ، شام میں قیامت خیز زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی

راشد شفق کی شیخ رشید سے ملاقات ،سابق وزیر داخلہ نے این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

datetime 7  فروری‬‮  2023

راشد شفق کی شیخ رشید سے ملاقات ،سابق وزیر داخلہ نے این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی (این این آئی)شیخ راشد شفیق نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی جس میں شیخ رشید نے این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی (آج)بدھ کو ریٹرنگ آفیسر کو داخل کروائے جائیں گے ،شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی شیخ راشد شفیق داخل… Continue 23reading راشد شفق کی شیخ رشید سے ملاقات ،سابق وزیر داخلہ نے این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

گلگت میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 30افراد جاں بحق

datetime 7  فروری‬‮  2023

گلگت میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 30افراد جاں بحق

دیامر/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس چلاس کے قریب اپرکوہستان کے علاقے ہربن کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے 30افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دیامر کے علاقے شتیال میں مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جاگریں، حادثے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس… Continue 23reading گلگت میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 30افراد جاں بحق

قیاس آرائیاں ختم، پی ایس ایل 8کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2023

قیاس آرائیاں ختم، پی ایس ایل 8کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 8کاآفیشل ترانے گانا کیلئے گلوکاروں کے حتمی نام سامنے آ گئے ۔پی ایس ایل کے آفیشل اکائونٹ پر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ شے گل ہی وہ نام ہیں جس کی آواز میں پی ایس ایل 8 کے ترانے کو کرکٹ فینز سن سکیں گے۔ شے گل… Continue 23reading قیاس آرائیاں ختم، پی ایس ایل 8کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکاروں کا نام سامنے آگیا

1 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 7,329