کوکنگ آئل کی قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ
فیصل آباد (آئی این پی )پنجاب بھر میں کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت میں بالترتیب71 سے 102روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بدترین تنزلی کی وجہ سے مارکیٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو بھی پر… Continue 23reading کوکنگ آئل کی قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ