کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت ناساز، پی آئی سی میں انجیوگرافی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کوطبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوگرافی کی گئی۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سی ٹی انجیوگرافی کے دوران شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود تھے۔ کیپٹن (ر)صفدر کی کارڈیک صورتحال… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت ناساز، پی آئی سی میں انجیوگرافی