پشاور دھماکے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں،تہلکہ خیز انکشافات
پشاور (آئی این پی ) پشاور دھماکے کی تفصیلات سامنے آگئیں، دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ خود کش بمبار نے مسجد کے پرانے حصے میں دھماکا کیا، مسجد کے پرانے حصے میں کوئی ستون موجود نہیں تھا اور دیواریں صرف اینٹوں کے سہارے کھڑی کی گئی تھیں۔ دھماکے کی… Continue 23reading پشاور دھماکے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں،تہلکہ خیز انکشافات