ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کیساتھ یادگار تصویر شیئر کردی پاکستان نے بہترین لیڈروں میں سے ایک کو کھو دیا ،شعیب ملک کی بھی تعزیت

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی۔

شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم اسی کے بندے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی پرویز مشرف کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔سابق کپتان نے پرویز مشرف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کی۔دوسری جانب سابق کپتان شعیب ملک نے بھی پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین لیڈروں میں سے ایک کو کھو دیا ہے۔شعیب ملک نے پرویز مشرف کے لیے دعائیں اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے علیل رہنے کے بعد 79 برس کی عمر میں گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئے تھے۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے دبئی کے امریکن اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…