ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں ان کی احرام باندھے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں۔ان دنوں شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی شاندار کامیابی کا جشن منانے میں مصروف ہیں اور انہیں دنیا بھر سے کامیابی پر مبارکبادی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے صارفین کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔شینا نامی ایک ٹوئٹر صارف نے شاہ رخ خان سے پوچھا کہ آپ کا دورہ سعودی عرب کیسا رہا؟ اور جدہ میں آپ نے سب سے زیادہ کس چیز کو پسند کیا؟اس سوال پر شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ وہاں کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں۔
شاہ رخ خان کو سعودی عرب میں کیا چیز اچھی لگی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































