پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سابق بھارتی اوپنر کا اہلیہ پر وحشیانہ تشدد ٗ معاملہ پولیس تک پہنچ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)سابق بھارتی اوپنر ونود کامبلی کی اہلیہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ سابق کرکٹر نے نشے میں دھت ہوکر انھیں برابھلا کہنے کے علاوہ زدوکوب بھی کیا، جس سے ان کے سرپر بھی چوٹ آئی ہے، یہ واقعہ جمعے کو باندرا (ویسٹ )میں ان کے

فلیٹ میں پیش آیا،باندرا پولیس نے کامبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے، جس میں آئی پی سی سیکشن کی دفعات 324اور 504کا اطلاق کیا گیا ہے، جس کا تعلق خطرناک ہتھیار سے دانستہ کسی دوسرے فرد کو نقصان پہنچانا ہے،ان کی اہلیہ آندریا کا کہنا تھا کہ کامبلی نے فرائی پین کا ہینڈل ان کے سر پر مارا ہے، جس سے انھیں شدید چوٹ آئی ہے، گھریلو جھگڑے کے دوران ان کا 12سالہ بیٹا بھی ان میں بیچ بچائو کی کوشش کرتا رہا لیکن کامبلی نے کچن سے فرائی پین کا ہینڈل لاکر اہلیہ کے سر پر دے مارا تھا، کامبلی کا موبائل فون بندہے،ان کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا کہ کامبلی نے رات گئے گھر واپسی کے بعد بلاجواز مجھے برابھلاکہنا شروع کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…