صفحہ ہستی سے مٹ جانے پرندے کو دوبارہ پیدا کرنے کی تیاریاں
آسٹن، ٹیکساس(این این آئی) ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔کلوسل بایوسائنسِس نامی کمپنی نے ایک جینیاتی شعبہ… Continue 23reading صفحہ ہستی سے مٹ جانے پرندے کو دوبارہ پیدا کرنے کی تیاریاں