جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

datetime 6  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

انقرہ /دمشق /اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 1400سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ،زلزلے کے وقت لوگ گھروںمیں سو رہے تھے ، کئی شہروں میں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھنے کا… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 300 سے تجاوز

پرویز مشرف کی میت کی پاکستانی روانگی تاخیر کا شکار

datetime 6  فروری‬‮  2023

پرویز مشرف کی میت کی پاکستانی روانگی تاخیر کا شکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)سابق صدر پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان پہنچنے میں تاخیر کا امکان ہے۔سفارتی حکام کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت کی پاکستان روانگی تاخیر کار شکار ہوسکتی ہے۔حکام نے کہا کہ میت پاکستان لانے والا خصوصی طیارےکے سہ پہر کو پاکستان روانگی کا امکان… Continue 23reading پرویز مشرف کی میت کی پاکستانی روانگی تاخیر کا شکار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پیر کے روز کاروبار کے آغازپر پہلے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوکر 277.50 روپے کا ہوگیا۔پھرکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک کمی ہوگئی اور ڈالر 2.58 روپے سستا ہوگیا جس سے ڈالر 274 روپے 92… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

پرویز مشرف کو راولپنڈی کے آرمی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

datetime 6  فروری‬‮  2023

پرویز مشرف کو راولپنڈی کے آرمی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

دبئی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں اتوار کے روز وہ خالق حقیقی… Continue 23reading پرویز مشرف کو راولپنڈی کے آرمی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

بیٹوں کا انگریزی نام نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر غیر معمولی پوچھ گچھ کی جاتی ہے، عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کا انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2023

بیٹوں کا انگریزی نام نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر غیر معمولی پوچھ گچھ کی جاتی ہے، عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کا انکشاف

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے کہا ہے کہ ٹی وی میں مسلمان کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خودکش بمبار کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔برطانوی فلم پروڈیوسر جمائمہ خان نے برطانوی نشریاتی ادارہ اسکائی نیوز کے انٹرویو دیتے… Continue 23reading بیٹوں کا انگریزی نام نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر غیر معمولی پوچھ گچھ کی جاتی ہے، عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کا انکشاف

ایک اوور میں 6 چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے، وہاب اور افتخار کی گفتگو کی ویڈیو وائرل

datetime 6  فروری‬‮  2023

ایک اوور میں 6 چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے، وہاب اور افتخار کی گفتگو کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ (این این آئی)نمائشی میچ میں افتخار احمد کے ہاتھوں 6 چھکے کھانے والے وہاب ریاض نے کہا ہے کہ یہ بھی بڑے حوصلے کی بات ہے۔اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں پی ایس ایل کی دوفرنچائزز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا۔میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی… Continue 23reading ایک اوور میں 6 چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے، وہاب اور افتخار کی گفتگو کی ویڈیو وائرل

جب بھی جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوگا جہلم سے پہلی گرفتاری میں دوں گا، فواد چوہدری کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2023

جب بھی جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوگا جہلم سے پہلی گرفتاری میں دوں گا، فواد چوہدری کا اعلان

جہلم ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کریں گے جہلم میں سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا،ان لٹیروں کا سورج غروب ہوکر رہے گا، رانا ثنااللہ اور بھارتی وزیر داخلہ میں کیا فرق ہے۔ جب… Continue 23reading جب بھی جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوگا جہلم سے پہلی گرفتاری میں دوں گا، فواد چوہدری کا اعلان

6 چھکے کھانے سے پہلے وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کو کیا مشورہ دیا تھا؟

datetime 6  فروری‬‮  2023

6 چھکے کھانے سے پہلے وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کو کیا مشورہ دیا تھا؟

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر افتخار احمد نے چھ چھکے لگا دیے، سوشل میڈیا پر ان چھکوں کا چرچا ہے، اس سے قبل وہاب ریاض نے ایک ویڈیو میں ٹی ٹوئنٹی باؤلرز سے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو بطور باؤلر… Continue 23reading 6 چھکے کھانے سے پہلے وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کو کیا مشورہ دیا تھا؟

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 6  فروری‬‮  2023

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا ہوگیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، کاروبار شروع ہوتے ہی قیمت میں ایک روپے سے زائد کمی دیکھی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے اضافہ دیکھا… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا ہوگیا

1 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 7,329