لیہ کے مزدور جلات خان کو کرکٹ کا جنون لاہور قلندرز میں لے آیا
لاہور (آئی ین پی ) ضلع لیہ کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر جلات خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف کی طرح نام بنانا چاہتے ہیں۔ جلات خان کا کہنا تھا کہ ان کے والد مزدوری کرتے ہیں اور وہ بھی اپنے بڑے بھائی… Continue 23reading لیہ کے مزدور جلات خان کو کرکٹ کا جنون لاہور قلندرز میں لے آیا