بھارت روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے کس کرنسی میں کریگا؟بڑ افیصلہ سامنے آگیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ایک بار پھر روس سے پیٹرول خریدنے کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading بھارت روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے کس کرنسی میں کریگا؟بڑ افیصلہ سامنے آگیا