بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جو چیٹس کو بدل کر رکھ دے گا

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کا نیا فیچر جو چیٹس کو بدل کر رکھ دے گا، ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے، اب ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انفرادی اور گروپ چیٹس کو بدل کر رکھ دے گا، واٹس ایپ کی طرف سے چیٹس کے اندر اہم پیغامات کو پِن کرنے کا نیا فیچر متعارف کرانے کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین اہم پیغامات کو چیٹ ونڈو کے ٹاپ پر پن کر سکیں گے۔ جب کوئی صارف کسی چیٹ میں پیغام کو پِن کرے گا تو اس کا علم دیگر افراد کو بھی ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…