گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ برائے سال 2023پاکستان کومل گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیابھرمیں بیماریوں کےخطرات سے آگاہ کرنے والے ادارے گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ ملنے کے بعد تقریب تقسیم اسناد آئندہ ہفتے پاکستان میں منعقد کی جائیگی۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی