جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

دبئی/اسلام آباد (این این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں اتوار کے روز وہ خالق حقیقی سے جاملے جبکہ… Continue 23reading پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں کیا چیز منفرد تھی؟

datetime 5  فروری‬‮  2023

شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں کیا چیز منفرد تھی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور انشاء آفریدی کے نکاح کی تقریب میں ایک خاص اور منفرد بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔3 فروری بروز جمعہ کو انشا اور شاہین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کی ویڈیوز انسٹاگرام سمیت… Continue 23reading شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں کیا چیز منفرد تھی؟

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

datetime 5  فروری‬‮  2023

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔

پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد کتنی نکلی ؟ ترجمان پشاور پولیس کا اہم بیان آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد کتنی نکلی ؟ ترجمان پشاور پولیس کا اہم بیان آگیا

پشاور(آئی این پی)پشاور پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق خودکش دھماکے میں پولیس اہلکاروں اور افسران بشمول سویلینز مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 84 ہے، ابتدائی اعداد و شمار میں ابہام کی… Continue 23reading پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد کتنی نکلی ؟ ترجمان پشاور پولیس کا اہم بیان آگیا

ایشیاکپ سے متعلق نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ کا مؤقف آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

ایشیاکپ سے متعلق نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ کا مؤقف آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور یہ بات بھارتی بورڈ کے سیکرٹری… Continue 23reading ایشیاکپ سے متعلق نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سربراہ کا مؤقف آگیا

جائیداد بچانےکیلئے سنگ دل باپ اور دادا نے 9 ماہ کی بچی کو قتل کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

جائیداد بچانےکیلئے سنگ دل باپ اور دادا نے 9 ماہ کی بچی کو قتل کردیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں مبینہ بطور پرباپ اور دادا نے نو ماہ کی بچی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ ماں کو میکے بھیجنے کے بعد اس کی بیٹی کو قتل کیاگیا، بچی کو جائیداد میں حصہ نہ دینا پڑ جائے اسی لیے اسے جان سے مار دیا… Continue 23reading جائیداد بچانےکیلئے سنگ دل باپ اور دادا نے 9 ماہ کی بچی کو قتل کردیا

شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنما

datetime 5  فروری‬‮  2023

شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنما

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی ہے ، روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے… Continue 23reading شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنما

آئی ایم ایف معاہدہ جمعرات کو متوقع، بجلی، گیس ٹیرف کی سبسڈی ختم کرنے پر اصولی اتفاق

datetime 5  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف معاہدہ جمعرات کو متوقع، بجلی، گیس ٹیرف کی سبسڈی ختم کرنے پر اصولی اتفاق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ جمعرات تک متوقع ہے۔پاکستان نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی اور گیس ٹیرف کی سبسڈی ختم کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، حکومت سگریٹ، میٹھے مشروبات، جائیداد، بیرون ملک فضائی سفر پر ڈیوٹی اور ٹیکسز میں اضافے پر تیار ، بینکوں کی آمدنی پر… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدہ جمعرات کو متوقع، بجلی، گیس ٹیرف کی سبسڈی ختم کرنے پر اصولی اتفاق

منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اوراس کے ماں باپ کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی جس پر ملزم… Continue 23reading منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

1 951 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 7,329