بھارتی کرکٹرز سراج اورعمران کی ماتھے پر تِلک نہ لگوانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ شروع
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مسلمان فاسٹ باؤلرز محمد سراج اور عْمران ملک کی جانب سے ماتھے پر تِلک لگانے سے انکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر بھارت میں دونوں کرکٹرز کے خلاف نیا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کی ایک ویڈیو وائرل… Continue 23reading بھارتی کرکٹرز سراج اورعمران کی ماتھے پر تِلک نہ لگوانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ شروع