گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اوراس کے ماں باپ کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی جس پر ملزم والدہ کو لیکر منانے ان کے گھر آیا تھا۔پولیس کے مطابق رشتے کیلئے راضی نہ ہونے پر ملزم نے فائرنگ کردی جس سے لڑکی اور اس کے والدین جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزم اور اس کی والدہ کو گرفتار کرلیا گیا اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی
منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ، ایران امن مذاکرات میں پیش رفت کی امید



















































