سکھر(این این آئی)ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی ، 18سالہ نوجوان بابر جاں بحق ہوگیا ، گھر میں کہرام مچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی واقعہ تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں بچل شاہ میں پیش آیا جہاں ٹک ٹاک ویڈیو کے دوران 18سالہ نوجوان بابر علی انصاری نے ہاتھ میں پسٹل لیکر گلی میں ویڈیو شوٹ کر رہا تھا کہ کہ اچانک گولی چل پڑی اور نوجوان کو لگی جس کے نتیجے میں نوجوان بابر علی جانبحق ہو گیا ، پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی، واقعہ کی اطلاع پر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































