پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرتنقید کا سامنا

datetime 6  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرشدید تنقید کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک ہوٹل میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہوٹل کے دروازے پر بھارتی کھلاڑیوں کا استقبال

ہندوں کا روایتی تلک لگا کر کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو مسلمان کھلاڑیوں محمد سراج اور عمران ملک سمیت کچھ دیگر ہندو کھلاڑی بغیر تلک لگوائے گزر گئے تاہم ہندوں انتہاپسندوں نے مسلمان کھلاڑیوں کیخلاف مہم شروع کردی۔ ہندو انتہاپسند صارف نے ٹوئٹ میں کہا دونوں کھلاڑیوں کو تلک لگوانا چاہیے تھے وہ بھارت کے کھلاڑی ہیں پاکستان کے نہیں۔سوشل میڈیا پر ہندو انتہاپسندوں نے دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے اور پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا تو دوسری جانب مسلمان کھلاڑیوں کے حامی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ بھی مسلمانوں کی کسی تقریب میں ٹوپی نہیں پہنتے تو کیا ان پر بھی تنقید کی جائے۔  وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک ہوٹل میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہوٹل کے دروازے پر بھارتی کھلاڑیوں کا استقبال ہندوں کا روایتی تلک لگا کر کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…