جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے یومیہ کتنے لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2023

پاکستان سے یومیہ کتنے لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل کیے جارہے ہیں جس سے افغانستان کی… Continue 23reading پاکستان سے یومیہ کتنے لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کے تہلکہ خیز انکشافات

حب میں کوچ کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2023

حب میں کوچ کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا گیا

حب ( این این آئی)حب میں کوچ کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر(بلوچستان) سے غیر قانو نی طورپربس کے ذریعے غیرقانونی سامان اسمگلنگ ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈ نے اس دوران ناکہ کھارڑی… Continue 23reading حب میں کوچ کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا گیا

ایف آئی اے کی پشاورکے باچاخان ایئرپورٹ پرکارروائی پاکستان شناختی کارڈپربرطانیہ جانیوالے دوافغانیوں کو پکڑ لیا

datetime 7  فروری‬‮  2023

ایف آئی اے کی پشاورکے باچاخان ایئرپورٹ پرکارروائی پاکستان شناختی کارڈپربرطانیہ جانیوالے دوافغانیوں کو پکڑ لیا

پشاور(این این آئی)ایف آئی اے نے پشاورکے باچاخان ایئرپورٹ پرکاروائی کیدوران پاکستان شناختی کارڈپربرطانیہ جانیوالے دوافغانیوں کو آف لوڈکردیا ۔ایف آئی اے امیگریشن نے باچاخان ایئرپورٹ پرکارروائی کی ہے۔ کارروائی کے دوران پاکستانی شناختی کارڈ پر سفر کرنے والے 2 افغان مسافروںکوآف لوڈکردیا گیا۔محمد آصف اور محمد حامد نامی مسافر پرواز نمبر EK637 سے برطانیہ… Continue 23reading ایف آئی اے کی پشاورکے باچاخان ایئرپورٹ پرکارروائی پاکستان شناختی کارڈپربرطانیہ جانیوالے دوافغانیوں کو پکڑ لیا

تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی

datetime 7  فروری‬‮  2023

تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت کے لیے یہاں پہنچا… Continue 23reading تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی

عمران خان عارف علوی سے ناراض ہوگئے

datetime 7  فروری‬‮  2023

عمران خان عارف علوی سے ناراض ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نئی آرمی چیف سے ملاقات اور ٹیلی فون پر بات چیت کا مشن ناکام ہوگیا ہے جس کے بعد عمران خان صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ناراض ہوگئے ہیں۔ سینئر تحقیقاتی صحافی صدیق ساجد نے ا پنے یوٹیوب چینل پر… Continue 23reading عمران خان عارف علوی سے ناراض ہوگئے

33 نشستوں پر ضمنی الیکشن،اسد عمر اور علی امین گنڈا پور نے کاغذات جمع کرادئیے

datetime 7  فروری‬‮  2023

33 نشستوں پر ضمنی الیکشن،اسد عمر اور علی امین گنڈا پور نے کاغذات جمع کرادئیے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔اسلام آباد کے حلقہ این اے 54 سے اسد عمر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کاغذاتِ… Continue 23reading 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن،اسد عمر اور علی امین گنڈا پور نے کاغذات جمع کرادئیے

شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2023

شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

دمشق (این این آئی)خوفناک زلزلے کے بعد شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شام کی فلاحی تنظیم وائٹ ہیلمٹس کے ترجمان نے شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شام کا جنگ زدہ شہر حلب زلزلے سے متاثر ترین علاقوں میں سے ایک… Continue 23reading شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط ملک و ملت کے لیے ڈیتھ وارنٹ بن گئی ہیں‘تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط ملک و ملت کے لیے ڈیتھ وارنٹ بن گئی ہیں‘تہلکہ خیز دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی سیاسی قومی اور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران سود، کرپشن، قرضے، بدعنوانیاں اور حکمران طبقہ کی عیاشیوں کی وجہ سے پیدا ہو رہے، آئی ایم ایف کی بدترین شرائط تجارت، صنعت، اشیائے ضروریات اور ملک و ملت کے لیے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی بدترین شرائط ملک و ملت کے لیے ڈیتھ وارنٹ بن گئی ہیں‘تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی خصوصی نشستوں پر بھی امیدوار نہ بدلنے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی خصوصی نشستوں پر بھی امیدوار نہ بدلنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی خصوصی نشستوں پر بھی امیدوار نہ بدلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ضمنی انتخابات میں پرانے نام ہی الیکشن کمیشن کو بھیجے جائیں گے۔ مخصوص نشستوں کے لئے مستعفی خواتین ارکان کے نام دوبارہ دئیے جائیں گے۔پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے لئے 29… Continue 23reading پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی خصوصی نشستوں پر بھی امیدوار نہ بدلنے کا فیصلہ

1 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 7,329