جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام میں 40 گھنٹوں بعد ملبے تلے دبے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

datetime 8  فروری‬‮  2023

شام میں 40 گھنٹوں بعد ملبے تلے دبے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

ادلب (این این آئی)شام اور ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن کئی کئی گھنٹے گزرجانے کے باوجود ملبے تلے دبے خاندانوں کے زندہ نکالے جانے کے معجزاتی مناظر بھی حیران کن ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی شہر ادلیب کے گاؤں بسنیا میں… Continue 23reading شام میں 40 گھنٹوں بعد ملبے تلے دبے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

datetime 8  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

انقرہ (این این آئی) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں8ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

ترکیہ زلزلہ،کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد 28 سالہ گول کیپر انتقال کرگئے

datetime 8  فروری‬‮  2023

ترکیہ زلزلہ،کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد 28 سالہ گول کیپر انتقال کرگئے

استنبول ( این این آئی) ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئے۔احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے۔کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں… Continue 23reading ترکیہ زلزلہ،کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد 28 سالہ گول کیپر انتقال کرگئے

وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد اضافے کی سمری ارسال

datetime 8  فروری‬‮  2023

وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز ے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہوئے وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی ہے۔روزنامہ جنگ میں بلال عباسی کی خبر کے مطابق وفاقی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد اضافے کی سمری ارسال

پاکستان میں ڈالر 180سے 275 پر پہنچ گیا لیکن افغانستان میں ڈالر 125افغانی کم ہو کرصرف 90افغانی کا کیسے ہو گیا ؟

datetime 8  فروری‬‮  2023

پاکستان میں ڈالر 180سے 275 پر پہنچ گیا لیکن افغانستان میں ڈالر 125افغانی کم ہو کرصرف 90افغانی کا کیسے ہو گیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں ڈالر افغانستان اسمگل کیے جارہے ہیں جس سے افغانستان کی… Continue 23reading پاکستان میں ڈالر 180سے 275 پر پہنچ گیا لیکن افغانستان میں ڈالر 125افغانی کم ہو کرصرف 90افغانی کا کیسے ہو گیا ؟

پی ایس ایل8،کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل8،کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز میں علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کے… Continue 23reading پی ایس ایل8،کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

چوہدری نثار کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2023

چوہدری نثار کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59راولپنڈی سے الیکشن لڑیں گے۔چوہدری نثارعلی خان (آج)بدھ کو آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔خیال رہے… Continue 23reading چوہدری نثار کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

حکومت 8ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2023

حکومت 8ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

اسلام آبد(این این آئی)رہنماء مسلم لیگ (ن)میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ہم 8ماہ سے نہیں ڈیڑھ ماہ سے حکومت میں ہیں، اس ڈیڑھ ماہ میں ہمیں صرف معمولی اختیارات ملے ہیں،26نومبر 2022کی رات 11بجے کے بعد تھوڑی آزادی ملنا شروع ہوئی تھی، عمران خان اقتدار میں ہوکر کہتے تھے کہ حکومت کو اپنی مدت… Continue 23reading حکومت 8ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے متعلقہ حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیئے ،الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

1 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 7,329