ترکیہ زلزلہ،کئی گھنٹے ملبے تلے پھنسے رہنے کے بعد 28 سالہ گول کیپر انتقال کرگئے

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2023  |  11:13

استنبول ( این این آئی) ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئے۔احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے۔کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں کہا گیا ہے کہ، احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے۔اٹھائیس سال ے احمد ترک ارسلان نے ترکی کے سیکنڈ ڈویژن کلب یینی مالاتیاسپور میں 2021میں شمولیت اختیار کی تھی۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎