بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت11ڈالربڑھ کر1880ڈالرفی اونس کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت گھٹ گئی اور فی تولہ سونے کے بھائو2000روپے کمی سے دولاکھ روپے کی سطح سے ایک بار پھر گر کر1لاکھ 98ہزار روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 1715روپے کمی سے1لاکھ69ہزار753روپے کی سطح پرآگئے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت60روپے کمی سے2170روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…