ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو پولیس نے الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، ملتان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا جس پر الیکشن کمیشن کا آفس میدان جنگ بن گیا، ہنگامہ آرائی کے الزام میں عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مار دس کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ پرسابق ایم این اے عامر ڈوگر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































