لاہور ( این این آئی) ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی ہے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ملتان سلطانز نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی پی ایس ایل ایڈیشن میں مجھے میچز نہیں ملے جس کا بڑا نقصان ہوا ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ یہ پارٹ آف گیم ہے کسی کو ذمے دار قرار نہیں دوں گا۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہو گا، جس میں ملتان سلطانز اور دفاعی چمپئن لاہور قلندر آمنے سامنے ہوں گی۔
ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی‘ محمد رضوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































