بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کردی ، منصور علی خان کا دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2023

جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کردی ، منصور علی خان کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے حوالے سے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تر دید کردی ۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جاوید چوہدری نے ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے سابق آرمی… Continue 23reading جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کردی ، منصور علی خان کا دعویٰ

وزیراعظم نے 14معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

datetime 11  فروری‬‮  2023

وزیراعظم نے 14معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے 14معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی،وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق معاونین نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا تھا کہ وہ عوام کی خدمت کے جذبے سے کام کرنے کے خواہش مند ہیں وہ اس مشکل صورتحال میں بلامعاوضہ خدمات انجام دیں گے جسے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نے 14معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی

پیرا سٹا مول اور پیرا سٹامول ایکسٹرا بھی مہنگی کر دی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2023

پیرا سٹا مول اور پیرا سٹامول ایکسٹرا بھی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading پیرا سٹا مول اور پیرا سٹامول ایکسٹرا بھی مہنگی کر دی گئی

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ (آج)11 فروری سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 210 روپے ہو جائیگی جبکہ سرکاری… Continue 23reading ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2023

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 1865 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3300 روپے اور 2829 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نتیجے میں ملک میں فی تولہ سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ

موسی الہی اور چودھری وجاہت حسین کے ترجمان گرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2023

موسی الہی اور چودھری وجاہت حسین کے ترجمان گرفتار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما چودھری وجاہت حسین اور موسی الہی کے ترجمانوں کو گجرات پولیس نے حراست میں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چودھری وجاہت حسین اور موسی الہی کے ترجمان کامران بٹ اور حمید بھٹی کو کھاریاں کچہری سے واپس آتے ہوئے حراست میں لیا گیا، کامران بٹ… Continue 23reading موسی الہی اور چودھری وجاہت حسین کے ترجمان گرفتار

فوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ 15فیصد کم کیا جائے، کفایت شعاری کمیٹی

datetime 11  فروری‬‮  2023

فوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ 15فیصد کم کیا جائے، کفایت شعاری کمیٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے موجودہ حکومت کی جانب ست تشکیل دی گئی کفایت شعاری کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ جامع تجاویز میں فوج کے ایسے بجٹ میں 15؍ فیصد کٹوتی کا مطالبہ کیا گیا ہے جو غیر عسکری یعنی Non-Combat نوعیت کا ہے۔ سب سے… Continue 23reading فوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ 15فیصد کم کیا جائے، کفایت شعاری کمیٹی

گنجائش نہیں، آئی ایم ایف کی شرائط پر فوری عمل کرنا ہوگا، حفیظ پاشا

datetime 11  فروری‬‮  2023

گنجائش نہیں، آئی ایم ایف کی شرائط پر فوری عمل کرنا ہوگا، حفیظ پاشا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشانے خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا ہےکہ ستمبر کے بعد سے ریفارمز نہیں کیے گئے ۔اسٹاف لیول معاہدہ صرف تب ہوگا جب ہم لیٹر آف انینٹے میں وعدہ کیے گئے ریفامز کو مکمل کریں گےہمارے پاس… Continue 23reading گنجائش نہیں، آئی ایم ایف کی شرائط پر فوری عمل کرنا ہوگا، حفیظ پاشا

حکومت کا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2023

حکومت کا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آئندہ انتخابات سے قبل اتحادی حکومت کا ووٹ پکے کرنے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا۔وفاقی وزارتوں اور محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں سے خالی… Continue 23reading حکومت کا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ

1 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 7,329