منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بطور پی ٹی آئی صدر پہلی ترجیح پنجاب کے الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہے، پرویز الہٰی

datetime 27  فروری‬‮  2023

بطور پی ٹی آئی صدر پہلی ترجیح پنجاب کے الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہے، پرویز الہٰی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ قوم عمران خان کو پھر سے وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے، شہبازشریف کی کٹھ پتلی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گجرات میں پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بطور پی ٹی آئی صدر پہلی ترجیح پنجاب کے الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہے، پرویز الہٰی

شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے کل بروز منگل سے جمعرات کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بارش کا سبب بننے… Continue 23reading شدید بارشوں ، طوفانی برفباری کیلئے ہو جائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کوپیشگی خبردار کردیا

ملتان سلطانز کے اہم غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر فیملی سے ملنے چلے گئے

datetime 27  فروری‬‮  2023

ملتان سلطانز کے اہم غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر فیملی سے ملنے چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطان کے اہم غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر فیملی سے ملنے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے ترجمان کے مطابق ٹیم میں شامل ویسٹ انڈین کھلاڑی کیرون پولارڈ کی جانب سے فیملی سے ملاقات کیلئے ایک میچ کی چھٹی… Continue 23reading ملتان سلطانز کے اہم غیر ملکی کھلاڑی چھٹی لے کر فیملی سے ملنے چلے گئے

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند

datetime 27  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند

لاہو ر( این این آئی) سیکرٹری داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتاررہنمائوں کے نظربندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیئے اور سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار افراد کو 16ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنمائوں… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 27  فروری‬‮  2023

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں… Continue 23reading پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور میں ٹی ایل پی نے دکانیں زبردستی بند کرادیں

datetime 27  فروری‬‮  2023

لاہور میں ٹی ایل پی نے دکانیں زبردستی بند کرادیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ایل پی کی ڈنڈا بردار فورس نے تاجروں کے انکار پر لاہور میں کشمیر بلاک، کراچی بلاک، اعظم مارکیٹ اور دیگر بازاروں کو زبردستی بند کرادیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ایل کی جانب سے آج مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاجروں نے ٹی ایل پی پر زبردستی دکانیں بند… Continue 23reading لاہور میں ٹی ایل پی نے دکانیں زبردستی بند کرادیں

میں تو جیل بھرو کی ویٹنگ لسٹ میں تھا مجھے کیوں گرفتار کر لیا گیا؟ اعظم سواتی کی اپیل

datetime 27  فروری‬‮  2023

میں تو جیل بھرو کی ویٹنگ لسٹ میں تھا مجھے کیوں گرفتار کر لیا گیا؟ اعظم سواتی کی اپیل

میں تو جیل بھرو کی ویٹنگ لسٹ میں تھا مجھے کیوں گرفتار کر لیا گیا؟ اعظم سواتی کی اپیل بہاولپور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔ بہاولپور میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری… Continue 23reading میں تو جیل بھرو کی ویٹنگ لسٹ میں تھا مجھے کیوں گرفتار کر لیا گیا؟ اعظم سواتی کی اپیل

لاہور قلندرز نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 27  فروری‬‮  2023

لاہور قلندرز نے نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے اپنے ہوم گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل8کا پہلا میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلا اور نئی تارخ رقم کر ڈالی۔ایچ پی ایل پی ایس ایل کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان اور عبد اللہ شفیق کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کو جیت… Continue 23reading لاہور قلندرز نے نئی تاریخ رقم کردی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، تھانہ رمنا کے تفتیشی افسر… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

1 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 7,329