سکول بند کرنے کیلئے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف
تہران (این این آئی )ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں سکول کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے سکول بند کرنے کی کوشش میں کیا گیا۔ نومبر کے آخر سے مقامی میڈیا نے قم کے سکولوں… Continue 23reading سکول بند کرنے کیلئے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف